حدثنا محمد بن العلاء ، حدثنا أبو أسامة ، عن بريد بن عبد الله ، عن أبي بردة ، عن أبي موسى ـ رضى الله عنه ـ قال احترق بيت بالمدينة على أهله من الليل ، فحدث بشأنهم النبي صلى الله عليه وسلم قال " إن هذه النار إنما هي عدو لكم ، فإذا نمتم فأطفئوها عنكم ".
ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا ، ہم سے بریدبنعبداللہ نے بیان کیا ، ان سے ابو بر دہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابو مو سیٰ اشعری رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
مدینہ منورہ میں ایک گھر رات کے وقت جل گیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کہا گیا تو آپ نے فر مایا کہ آ گ تمہاری دشمن ہے اس لئے جب سو نے لگو تو اسے بجھا دیا کرو ۔
No comments:
Post a Comment