حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، . وحدثنا إسماعيل ، قال حدثني مالك ، عن نافع ، عن عبد الله ، رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إذا كانوا ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون الثالث ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم کو امام ما لک نے خبر دی ( دوسری سند ) حضرت امامبخاری نے کہا کہ ہم سے اسماعیلبنابیاویس نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے اماممالک نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تین آدمی ساتھ ہوں تو تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر دو آپس میں کانا پھوسی نہ کریں ۔
No comments:
Post a Comment