حدثنا محمد بن أبي غالب ، أخبرنا إبراهيم بن المنذر الحزامي ، حدثنا محمد بن فليح ، عن أبيه ، عن نافع ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم بفناء الكعبة محتبيا بيده هكذا.
ہم سے محمد بن ابی غالب نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابراہیمبنالمنذر حزامی نے خبر دی ، کہا ہم سے محمد بن فلیح نے بیان کیا ، ان سے ان کے باپ نے ، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صحن کعبہ میں دیکھا کہ آپ سرین پر بیٹھے ہوئے دونوں رانیں شکم مبارک سے ملائے ہوئے ہاتھوں سے پنڈلی پکڑے ہوئے بیٹھے تھے ۔
No comments:
Post a Comment