حدثنا معلى بن أسد ، حدثنا وهيب ، عن أيوب ، عن محمد بن سيرين ، قال سألت أنسا أخضب النبي صلى الله عليه وسلم قال لم يبلغ الشيب إلا قليلا.
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا ، ان سے ایوبسختیانی نے ، ان سے محمدبنسیرین نے بیان کیا کہ
میں نے حضرت انس رضیاللہعنہ سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب استعمال کیا تھا ۔ بولے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ہی بہت کم سفید ہوئے تھے ۔
No comments:
Post a Comment