حدثني محمد ، قال أخبرني مخلد ، أخبرنا ابن جريج ، قال أخبرني ابن شهاب ، عن عبيد الله بن عبد الله ، عن أبي سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن اشتمال الصماء ، وأن يحتبي الرجل في ثوب واحد ، ليس على فرجه منه شىء.
مجھ سے محمد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو مخلد نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہم کو ابن جریح نے خبر دی ، انہوں نے کہا کہ مجھے ابنشہاب نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہمیں عبیداللہ بنعبداللہ نے اور انہیں حضرت ابوسعیدخدری رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشتمالصماء سے منع فرمایا اور اس سے بھی کہ کوئی شخص ایک کپڑے سے پنڈلی اور کمر کوملا لے اورشرمگاہ پر کوئی دوسرا کپڑا نہ ہو ۔
No comments:
Post a Comment