حدثنا أبو نعيم ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن جابر بن زيد ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " من لم يجد إزارا فليلبس سراويل ، ومن لم يجد نعلين فليلبس خفين ".
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، ان سے عمرو نے ، ان سے جابر بنزید نے اور ان سے حضرت عبداللہبنعباس رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( محرم کے بارے میں ) فرمایا جسے تہمد نہ ملے وہ پاجامہ پہنے اور جسے چپل نہ ملیں وہ موزے پہنیں ۔
No comments:
Post a Comment