حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن نعيم المجمر ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " لا يدخل المدينة المسيح ولا الطاعون ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو اماممالک نے خبر دی ، انہیں نعیم مجمر نے اور انہوں نے کہا ہم سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مدینہ منورہ میں دجال داخل نہیں ہو سکے گا اور نہ طاعون آ سکے گا ۔
No comments:
Post a Comment