حدثني محمد بن بشار ، حدثنا ابن أبي عدي ، عن هشام ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، احتجم النبي صلى الله عليه وسلم في رأسه وهو محرم من وجع كان به بماء يقال له لحى جمل.
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن ابی عدی نے بیان کیا ، ان سے ہشام بن حسان نے ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں اپنے سر میں پچھنا لگوایا ( یہ پچھنا آپ نے سر کے ) درد کی وجہ سے لگوایا تھا جو لحیجمل نامی پانی کے گھاٹ پر آپ کو ہو گیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment