حدثنا معلى بن أسد ، حدثنا وهيب ، عن ابن طاوس ، عن أبيه ، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم احتجم وأعطى الحجام أجره واستعط.
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہیب بنخالد نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ ابن طاؤس نے ، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا اور پچھنا لگانے والے کواس کی مزدوری دی اور ناک میں دوا ڈلوائی ۔
No comments:
Post a Comment