حدثنا مالك بن إسماعيل ، أخبرنا ابن عيينة ، أخبرنا عمرو ، حدثنا جابر بن زيد ، قال أنبأنا ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ تزوج النبي صلى الله عليه وسلم وهو محرم.
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم کو سفیان بن عیینہ نے خبر دی ، کہا ہم کو عمرو بن دینا ر نے خبر دی ، کہا ہم سے جابر بنزید نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابنعباس رضیاللہعنہما نے خبر دی کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حضرت میمونہ رضیاللہعنہا سے ) نکاح کیا اور اس وقت آپ احرام باندھے ہوئے تھے ۔
No comments:
Post a Comment