حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن أبي الزناد ، عن الأعرج ، عن أبي هريرة ، رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا يجمع بين المرأة وعمتها ، ولا بين المرأة وخالتها ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو اماممالک نے خبر دی ، انہیں ابوالزناد نے ، انہیں اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیاکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کسی عورت کواس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے ۔
No comments:
Post a Comment