حدثنا علي بن الحكم الأنصاري ، حدثنا أبو عوانة ، عن رقبة ، عن طلحة اليامي ، عن سعيد بن جبير ، قال قال لي ابن عباس هل تزوجت قلت لا. قال فتزوج فإن خير هذه الأمة أكثرها نساء.
ہم سے علی بن حکم انصاری نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابو عوانہ نے بیان کیا ، ان سے رقبہ نے ، ان سے طلحہ الیامی نے ، ان سے سعیدبنجبیر نے بیان کیا کہ مجھ سے ابنعباس رضیاللہعنہما نے دریافت فرمایا کہ
تم نے شادی کر لی ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شادی کر لو کیونکہ اس امت کے بہترین شخص جو تھے ( یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ) ان کی بہت سی بیویاں تھیں ۔ بعضوں نے یوں ترجمہ کیا ہے کہ اس امت میں اچھے وہی لوگ ہیں جن کی بہت عورتیں ہوں ۔
No comments:
Post a Comment