حدثنا عمرو بن محمد ، حدثنا يعقوب بن إبراهيم ، حدثنا أبي ، عن صالح بن كيسان ، عن ابن شهاب ، قال أخبرني أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ أن الله ، تعالى تابع على رسوله صلى الله عليه وسلم قبل وفاته حتى توفاه أكثر ما كان الوحى ، ثم توفي رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد.
ہم سے عمرو بنمحمد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمارے والد ( ابراہیم بنسعد ) نے ، ان سے صالح بن کیسان نے ، ان سے ابنشہاب نے بیان کیا ، کہا ، مجھ سے حضرت انس بنمالک نے خبر دی کہ
اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پے در پے وحی اتارتا رہا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے قریبی زمانے میں تو بہت وحی اتری پھر اس کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ۔
No comments:
Post a Comment