حدثني محمد بن بشار ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، وغيره ، قالا حدثنا حرب بن شداد ، عن يحيى بن أبي كثير ، عن أبي سلمة ، عن جابر بن عبد الله ، رضى الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " جاورت بحراء ". مثل حديث عثمان بن عمر عن علي بن المبارك.
مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے اور ان کے غیر ( ابوداؤدطیالسی ) نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے حرب بن شداد نے بیان کیا ، ان سے یحییٰبنابیکثیر نے ، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے حضرت جابر عبداللہ رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں غارحرا میں تنہائی اختیار کئے ہوئے تھا ۔ یہ روایت بھی عثمان بنعمر کی حدیث کی طرح ہے جو انہوں نے علیبنمبارک سے بیان کی ہے ۔
No comments:
Post a Comment