Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4914

حدثنا علي ،‏‏‏‏ حدثنا سفيان ،‏‏‏‏ حدثنا يحيى بن سعيد ،‏‏‏‏ قال سمعت عبيد بن حنين ،‏‏‏‏ قال سمعت ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ يقول أردت أن أسأل عمر فقلت يا أمير المؤمنين من المرأتان اللتان تظاهرتا على رسول الله صلى الله عليه وسلم فما أتممت كلامي حتى قال عائشة وحفصة‏.‏
ہم سے علی بنعبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید انصاری نے بیان کیا ، کہا میں نے عبید بن حنین سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
میں نے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما سے سنا وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے حضرت عمر رضیاللہعنہ سے ایک بات پوچھنے کا ارادہ کیا اور عرض کیا امیرالمؤمنین ! وہ کون دو عورتیں تھیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ستانے کے لئے منصوبہ بنایا تھا ؟ ابھی میں نے اپنی بات پوری بھی نہیں کی تھی کہ انہوں نے کہا وہ عائشہ اور حفصہ رضیاللہعنہما تھیں ۔

No comments:

Post a Comment