وزاد إبراهيم بن طهمان عن الشيباني ، عن عدي بن ثابت ، عن البراء بن عازب ، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم قريظة لحسان بن ثابت " اهج المشركين ، فإن جبريل معك ".
اور ابراہیم بن طہمان نے شیبانی سے یہ زیادہ کیا ہے ان سے عدی بن ثابت نے بیان کیا اور ان سے براء بنعازب رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بنوقریظہ کے موقع پر حسان بن ثابت رضیاللہعنہ سے فرمایا تھا کہ مشرکین کی ہجو کرو جبرائیل تمہاری مدد پر ہیں ۔
No comments:
Post a Comment