حدثني إبراهيم بن حمزة ، حدثنا حاتم ، عن عبد الرحمن بن حميد الزهري ، قال سمعت عمر بن عبد العزيز ، يسأل السائب ابن أخت النمر ما سمعت في ، سكنى مكة قال سمعت العلاء بن الحضرمي ، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " ثلاث للمهاجر بعد الصدر ".
مجھ سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے حاتم بن اسماعیل نے بیان کیا ، ان سے عبدالرحمٰن بن حمید زہری نے بیان کیا ، انہوں نے خلیفہ عمر بن عبد العزیز سے سنا ، وہ نمر کندی کے بھانجے سائب بنیزید سے دریافت کر رہے تھے کہ
تم نے مکہ میں ( مہاجر کے ) ٹھہر نے کے مسئلہ میں کیا سنا ہے ؟ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت علاء بن حضرمی رضیاللہعنہ سے سنا ۔ وہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مہاجر کو ( حج میں ) طوافوداع کے بعد تین دن ٹھہر نے کی اجازت ہے ۔
No comments:
Post a Comment