حدثنا سليمان بن عبد الرحمن ، حدثنا محمد بن حمير ، حدثنا إبراهيم بن أبي عبلة ، أن عقبة بن وساج ، حدثه عن أنس ، خادم النبي صلى الله عليه وسلم قال قدم النبي صلى الله عليه وسلم وليس في أصحابه أشمط غير أبي بكر ، فغلفها بالحناء والكتم.
ہم سے سلیمان بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن حمیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بن ابی عبلہ نے بیان کیا ، ان سے عقبہ بن وساج نے بیان کیا اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم ( مدینہ منورہ ) تشریف لائے تو ابوبکر رضیاللہعنہ کے سوا اور کوئی آپ کے اصحاب میں ایسا نہیں تھا جس کے بال سفید ہو رہے ہوں ، اس لئے آپ نے مہندی اور وسمہ کا خضاب استعمال کیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment