n
اور صالح سے روایت ہے کہ ابنشہاب نے بیان کیا ، ان سے سعیدبنمسیب نے بیان کیا اور انہیں ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے خبر دی کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( نماز جنازہ کے لئے ) عیدگاہ میں صحابہرضیاللہعنہم کو صف بستہ کھڑا کیا اور اس کی نماز جنازہ پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار مرتبہ تکبیر کہی تھی ۔
No comments:
Post a Comment