حدثنا عمر بن حفص ، حدثنا أبي ، حدثنا الأعمش ، حدثنا إبراهيم ، عن أبي معمر ، عن عبد الله ـ رضى الله عنه ـ قال انشق القمر.
ہم سے عمر بنا حفص نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا ، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم نخعی نے بیان کیا ، ان سے ابو معمر نے اور ان سے حضرت عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
چاند پھٹ گیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment