حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا شعبة ، عن أبي إسحاق ، عن الأسود ، عن عبد الله ـ رضى الله عنه قال قرأ النبي صلى الله عليه وسلم النجم ، فسجد فما بقي أحد إلا سجد ، إلا رجل رأيته أخذ كفا من حصا فرفعه فسجد عليه وقال هذا يكفيني. فلقد رأيته بعد قتل كافرا بالله.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعیب نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے ، ان سے اسودنے اور ان سے عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ النجم پڑھی اور سجدہ کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام لوگوں نے سجدہ کیا صرف ایک شخص کو میں نے دیکھا کہ اپنے ہاتھ میں اس نے کنکریاں اٹھا کر اس پر اپنا سر رکھ دیا اور کہنے لگا کہ میرے لیے بس اتنا ہی کا فی ہے ۔ میں نے پھر اسے دیکھا کہ کفر کی حالت میں وہ قتل کیا گیا ۔
No comments:
Post a Comment