قال عبد الله فبينا أنا أطارد ، حية لأقتلها فناداني أبو لبابة لا تقتلها. فقلت إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قد أمر بقتل الحيات. قال إنه نهى بعد ذلك عن ذوات البيوت ، وهى العوامر.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمانے کہا کہ
ایک مرتبہ میں ایک سانپ کو مارنے کی کوشش کر رہا تھا کہ مجھ سے ابو لبابہ رضی اللہ عنہ نے پکار کر کہا کہ اسے نہ مارو ، میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو سانپوں کے مارنے کا حکم دیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ بعد میں پھر آنحضرت نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو جو جن ہوتے ہیں دفعتاً مار ڈالنے سے منع فرمایا ۔
No comments:
Post a Comment