حدثنا قبيصة ، قال حدثنا سفيان ، عن منصور ، عن إبراهيم ، عن الأسود ، عن عائشة ، قالت كنت أغتسل أنا والنبي ، صلى الله عليه وسلم من إناء واحد ، كلانا جنب.
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے سفیان ثوری نے منصور بن معمر کے واسطے سے ، وہ ابراہیم نخعی سے ، وہ اسود سے ، وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ
انھوں نے فرمایا میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل کرتے تھے ۔ حالانکہ دونوں جنبی ہوتے ۔
No comments:
Post a Comment