حدثنا إسحاق بن إبراهيم الحنظلي ، قال أخبرنا عبد الرزاق ، قال أخبرنا معمر ، عن همام بن منبه ، أنه سمع أبا هريرة ، يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " لا تقبل صلاة من أحدث حتى يتوضأ ". قال رجل من حضرموت ما الحدث يا أبا هريرة قال فساء أو ضراط.
ہم سے اسحاق بن ابراہیم الحنظلی نے بیان کیا ۔ انہیں عبدالرزاق نے خبر دی ، انہیں معمر نے ہمام بن منبہ کے واسطے سے بتلایا کہ انھوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص حدث کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وہ ( دوبارہ ) وضو نہ کر لے ۔ حضرموت کے ایک شخص نے پوچھا کہ حدث ہونا کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( پاخانہ کے مقام سے نکلنے والی ) آواز والی یا بےآواز والی ہوا ۔
No comments:
Post a Comment