Sunday, 5 November 2017

Jamia Tirmizi Hadith no 3478

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ قَال سَمِعْتُ رَجُلًا بَدَوِيًّا أَعْرَابِيًّا يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَرْوِيهِ يَقُولُ مَنْ قَرَأَ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ فَقَرَأَ أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْکَمِ الْحَاکِمِينَ فَلْيَقُلْ بَلَی وَأَنَا عَلَی ذَلِکَ مِنْ الشَّاهِدِينَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ إِنَّمَا يُرْوَی بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ هَذَا الْأَعْرَابِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَلَا يُسَمَّی
ابن ابی عمر، سفیان، اسماعیل بن امیہ، رجل بدوی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص سورہ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھے أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْکَمِ الْحَاکِمِينَ تک پہنچے تو یہ کہے بَلَی وَأَنَا عَلَی ذَلِکَ مِنْ الشَّاهِدِينَ (یعنی میں بھی اس پر گواہی دینے والوں میں سے ہوں) یہ حدیث اس سند سے اعرابی کے واسطے سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے۔ اس اعرابی کا نام نہیں لیا گیا۔

No comments:

Post a Comment