Wednesday, 4 October 2017

Sahih Muslim Hadith No 1670

ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی وفات سے پہلے فرماتے ہوئے سنا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے سینہ پر ٹیک لگائے ہوئے تھے ۔ میں نے کان لگایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ” اے اللہ ! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم کر اور مجھے اپنے رفیقوں سے ملا دے “ ۔

No comments:

Post a Comment