ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( بیماری میں ) دریافت کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ میں آج کہاں ہوں گا ، میں کل کہاں ہوں گا ؟ یہ خیال کر کے کہ ابھی میری باری میں دیر ہے ۔ پھر میری باری کے دن اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بلا لیا میرے سینہ اور حلق سے ( یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سرمبارک میرے سینہ سے لگا ہوا تھا ) ۔
No comments:
Post a Comment