Friday, 29 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1431

سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اچانک نظر پڑ جانے کے بارے میں پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے نگاہ پھیر لینے کا حکم دیا ۔

No comments:

Post a Comment