Friday, 29 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1430

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر کوئی شخص تیرے گھر میں تیری اجازت کے بغیر جھان کے ، پھر تو اس کو کنکری سے مارے اور اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تیرے اوپر کچھ گناہ نہ ہو گا ۔

No comments:

Post a Comment