Thursday, 28 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1411

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
ام المؤمنین جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام پہلے برہ تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جویریہ رکھ دیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم برا جانتے تھے کہ یہ کہا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برہ ( نیکوکار بیوی کے گھر ) سے چلے گئے ۔

No comments:

Post a Comment