Thursday, 28 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1382

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اس انگلی میں تھی اور بائیں ہاتھ کی چھنگلی کی طرف اشارہ کیا ۔

No comments:

Post a Comment