رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ میں پہنی ، جس کا نگینہ حبشہ کا تھا اور اس کا نگینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندر کو ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 1381 | Baab : بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے متعلق ۔ | Kitab : لباس اورزیب و زینت کے بیان میں | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment