Monday, 8 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 999

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور میں بیمار اور بیہوش تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا پانی مجھ پر ڈالا تو مجھے ہوش آ گیا ۔ میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! میرا ترکہ ؟ ( ترکہ تو کلالہ کا ہو گا ) ۔ ( راوی شعبہ ) کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن المنکدر سے پوچھا کہ کیا یہ آیت ” فتویٰ پوچھتے ہیں تجھ سے کہہ دو اللہ فتویٰ دیتا ہے تم کو ( مسئلہ ) کلالہ میں ۔ “ ( النساء : 176 ) ( نازل ہوئی تھی ؟ ) انہوں نے کہا : ہاں ! یہی آیت نازل ہوئی تھی ۔

No comments:

Post a Comment