Monday, 8 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 998

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” حصہ داروں کو ان کے حصے دے دو ۔ پھر جو بچے وہ اس شخص کا ہے جو سب سے زیادہ میت سے نزدیک ہو ۔ “

No comments:

Post a Comment