Monday, 8 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 996

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اپنے مالوں کو روکے رکھو اور ان کو مت بگاڑو کیونکہ جو کوئی عمریٰ دے وہ اسی کا ہو گا جس کو دیا جائے ، وہ زندہ ہو یا مردہ اور ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کے وارثوں کا ہے

No comments:

Post a Comment