سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص کسی کو اس کی زندگی تک اور اس کے ورثا کو کوئی چیز ( ہبہ ) اور یوں کہے کہ یہ میں نے تجھے دیا اور تیرے بعد تیرے وارثوں کو جب تک ان میں سے کوئی باقی رہے ، تو وہ اسی کا ہو گا جس کو عمریٰ دیا گیا ۔ اور دینے والے کو واپس نہ ملے گی اس لئے کہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے جس میں میراث ہو گی ۔
No comments:
Post a Comment