سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہ کہ تو ( بھوکے شخص اور مہمان کو ) کھانا کھلائے اور ہر شخص کو سلام کرے خواہ تو اس کو پہنچانتا ہو یا نہ پہچانتا ہو ۔
No comments:
Post a Comment