Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 59

سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب غلام ( اپنے مالک کے پاس سے ) بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہ ہو گی ۔

No comments:

Post a Comment