Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 247

سیدہ عمرہ بنت عبدالرحمن رضی اللہ عنہا نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سنا ، وہ کہتی تھیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر موجودہ دور کی بناؤ سنگھار کرنے والی خواتین کو دیکھتے ، تو انہیں مسجد میں آنے سے روک دیتے ، جیسا کہ بنی اسرائیل کی عورتیں روک دی گئی تھیں ۔ ( راوی ) یحییٰ بن سعید نے راویہ سیدہ عمرہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ اے عمرہ ! کیا بنی اسرائیل کی عورتوں کو مسجد میں آنے سے روک دیا گیا تھا ؟ انہوں نے کہا ہاں ۔

No comments:

Post a Comment