Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 246

سیدہ زینب الثقفیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو عورت مسجد میں آنا چاہے تو وہ خوشبو کو ہاتھ تک نہ لگائے ۔

No comments:

Post a Comment