Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 235

سعید بن یزید کہتے ہیں کہ
میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا ہاں ۔

No comments:

Post a Comment