Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 151

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو ( دوران نماز ) اپنے پیٹ میں خلش معلوم ہو ، پھر اس کو شک ہو کہ ( پیٹ سے ) کچھ نکلا یا نہیں یعنی ہوا خارج ہوئی یا نہیں تو مسجد سے نہ نکلے ، جب تک کہ آواز نہ سنے یا بو نہ سونگھے ( یعنی حدث ہونے کا یقین نہ ہو ) ۔

No comments:

Post a Comment