Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 150

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا ۔ پھر پانی منگوایا اور کلی کی اور فرمایا کہ دودھ سے منہ چکنا ہو جاتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment