Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 136

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد سے وضو کرتے اور ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک غسل کرتے تھے ۔ ( ایک صاع اڑھائی کلو کا ہوتا ہے اور ” مد “ ایک صاع کا چوتھا حصہ ہے ) ۔

No comments:

Post a Comment