حدثنا إسحاق ، قال حدثنا وهب ، قال أخبرنا شعبة ، عن محمد بن أبي بكر ، عن عباد بن تميم ، عن عبد الله بن زيد ، أن النبي صلى الله عليه وسلم استسقى فقلب رداءه.
ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہمیں شعبہ نے خبر دی ، انہیں محمد بن ابی بکر نے ، انہیں عباد بن تمیم نے ، انہیں عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا استسقاء کی تو اپنی چادر کو بھی الٹا ۔
No comments:
Post a Comment