Sunday, 19 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6556

قال أبي فحدثت النعمان بن أبي عياش ،‏‏‏‏ فقال أشهد لسمعت أبا سعيد يحدث ويزيد فيه ‏"‏ كما تراءون الكوكب الغارب في الأفق الشرقي والغربي ‏"‏‏.‏
راوی ( عبدالعزیز ) نے بیان کیا کہ پھر میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی عیاش سے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابوسعیدخدری رضیاللہعنہ کو یہ حدیث بیان کرتے سنا
اور اس میں وہ اس لفظ کا اضافہ کرتے تھے کہ ” جیسے تم مشرقی اور مغربی کناروں میں ڈوبتے ستاروں کو دیکھتے ہو “ ۔

No comments:

Post a Comment