حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، حدثنا أبو الزناد ، عن الأعرج ، عن أبي هريرة ، قال قال النبي صلى الله عليه وسلم " يقال لأهل الجنة خلود لا موت. ولأهل النار يا أهل النار خلود لا موت ".
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ، کہا ہم سے ابوالزناد نے بیان کیا ، ان سے اعرج نے ، ان سے ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اہلجنت سے کہا جائے گا کہ اے اہلجنت ! ہمیشہ ( تمہیں یہیں ) رہنا ہے ، تمہیں موت نہیں آئے گی اور اہل دوزخ سے کہا جائے گا کہ اے دوزخ والو ! ہمیشہ ( تم کو یہیں ) رہنا ہے ، تم کو موت نہیں آئے گی ۔
No comments:
Post a Comment