قال الأعمش حدثني عمرو ، عن خيثمة ، عن عدي بن حاتم ، قال قال النبي صلى الله عليه وسلم " اتقوا النار ". ثم أعرض وأشاح ، ثم قال " اتقوا النار ". ثم أعرض وأشاح ثلاثا ، حتى ظننا أنه ينظر إليها ، ثم قال " اتقوا النار ولو بشق تمرة ، فمن لم يجد فبكلمة طيبة ".
عدی بنحاتم رضیاللہعنہ سے ایک اور روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جہنم سے بچو ۔ پھر آپ نے چہرہ پھیرلیا ، پھر فرمایا کہ
جہنم سے بچو اور پھر اس کے بعد چہرہمبارک پھیرلیا ، پھر فرمایا جہنم سے بچو ۔ تین مرتبہ آپ نے ایسا ہی کیا ۔ ہم نے اس سے یہ خیال کیا کہ آپ جہنم دیکھ رہے ہیں ۔ پھر فرمایا کہ جہنم سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی کے ذریعہ ہو سکے اور جسے یہ بھی نہ ملے تو اسے ( لوگوں میں ) کسی اچھی بات کہنے کے ذریعہ سے ہی ( جہنم سے ) بچنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔
No comments:
Post a Comment