حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا حماد ، عن ثابت ، عن أنس ، وأيوب ، عن أبي قلابة ، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم كان في سفر ، وكان غلام يحدو بهن يقال له أنجشة ، فقال النبي صلى الله عليه وسلم " رويدك يا أنجشة ، سوقك بالقوارير ". قال أبو قلابة يعني النساء.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے حماد نے بیان کیا ، ان سے ثابت بنانی نے بیان کیا ، ان سے انس وایوب نے ، ان سے ابوقلابہ نے اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے ۔ انجشہ نامی غلام عورتوں کی سواریوں کو حدی پڑھتا لے کر چل رہا تھا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا ، انجشہ ! شیشوں کو آہستہ لے چل ۔ ابوقلابہ نے بیان کیا کہ مراد عورتیں تھیں ۔
No comments:
Post a Comment