حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، عن حصين بن عبد الرحمن ، عن سالم بن أبي الجعد ، عن جابر بن عبد الله الأنصاري ، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " سموا باسمي ، ولا تكتنوا بكنيتي ، فإنما أنا قاسم أقسم بينكم ". ورواه أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے حصین بن عبدالرحمٰن نے ، ان سے سالمبنابیالجعد نے اور ان سے جریر بنعبداللہ انصاری نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے نام پر نام رکھو ، لیکن میری کنیت نہ اختیار کرو کیونکہ میں قاسم ( تقسیم کرنے والا ) ہوں اور تمہارے درمیان ( علوم دین کو ) تقسیم کرتا ہوں ۔ اور اس روایت کو انس رضیاللہعنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ۔
No comments:
Post a Comment